Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸ Asia/Tehran

امریکا میں پر امن مظاہرہ کرنے والوں کی سرکوبی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

امریکی پولیس نہ بچہ دیکھ رہی ہے اور نہ بوڑھا، ہر ایک کی سرکوبی کر رہی ہے۔

پولیس کے اس وحشی پن کے باوجود مظاہروں میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے۔ 

مظاہرین نے اسی طرح امریکا کے قومی پرچم کو نذر آتش کرکے اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔ 

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے برسر اقتدار آنے کے بعد سے امریکہ میں نسل پرستانہ رجحانات میں شدت اور غیر سفیدفام شہریوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔امریکہ بھر میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر مظاہرے اور کورونا وائرس کا پھیلاؤ صدر ٹرمپ کے لیے دو ایسے بحرانوں میں تبدیل ہوگئے ہیں جو آئندہ صدارتی انتخابات میں ان کی کامیابی پر منفی اثرات مرتب کریں گے۔

انسٹاگرام پر آپ ہمیں فالو کر سکتے ہیں

ٹیگس