-
سال کے ناقابل فراموش کھلاڑی، ایرانی پہلوان نے عالمی اعزاز حاصل کیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۸انٹرنیشنل ریسلنگ فیڈریشن نے ایران کے گریکو رومن ریسلنگ گولڈ میڈلسٹ غلام رضا فرخی کو سال کے گریکو رومن ریسلنگ فینومینن قرار دیا ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کا اعلیٰ وفد ایران پہنچ گیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸شنگھائی تعاون تنظیم کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل "ٹی آر مدھن" نے اتوار کے روز وزارت خارجہ میں شنگھائی اور برکس تنظیموں کے کوآرڈینیشن دائریکٹر مہرداد کیائی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تہران میں افغانستان پر علاقائی و پڑوسی ملکوں کی خصوصی کانفرنس
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۲آج تہران، افغانستان کے بارے میں علاقائی اور پڑوسی ملکوں کی خصوصی کانفرنس کا میزبان ہے۔
-
انداز جہاں: ریٹائرڈ جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/14
-
ہمارے لئے ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام کی کلیدی حیثیت ہے: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشرقی ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام ہمارے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
-
بین الاقوامی عمار فلم فیسٹیول
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶ایران کے دارالحکومت تہران میں آئندہ ماہ بین الاقوامی عمار فلم فیسٹیول منعقد ہونے جا رہا ہے۔ خواہش مند افراد کو اس فیسٹیول میں حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے۔
-
کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے "افغانستان کے حالات کا جائزہ" کے موضوع پر افغانستان کے بارے میں آج تہران میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا ہے۔
-
صدرِ ایران کا وسطی ایشیا کا دورہ، مشترکہ ورثے اور مستقبل پر زور
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹صدر مملکت گزشتہ دنوں وسطی ایشیا کے دورے پر تھے جہاں متعدد منصوبوں پر دستخط بھی ہوئے اور سیاسی امور کے ماہرین کے مطابق، ایران اور سی آئی ایس ملکوں کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور غیرعلاقائی طاقتوں کی سازشوں پر پانی پھیرنے کا موقع بھی فراہم ہوا۔
-
ایران اور پاکستان نے 10 ارب ڈالر کے تجارتی معاہدے پر عمل درآمد پر زور دیا ہے۔
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۸ایران اور پاکستان کے مشترکہ تجارتی وفود نے ایک بار پھر دونوں ممالک کے مابین طے شدہ دس ارب ڈالر کے تجارتی لین دین کو عملی جامہ پہنانے پر زور دیا ہے۔
-
انداز جہاں: عشق آباد میں امن و اعتماد کانفرنس
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/13