-
ایران کی بڑی کامیابی، بیک وقت تین ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹ایران کے خلائی ادارے آئی ایس اے کے اعلان کے مطابق آج پایا، کوثر اور ظفر 2 نامی تین سیٹلائٹس کو خلا میں روانہ کر دیا گیا ہے۔
-
پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی ایران کا حق، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں: وزیر خارجہ عراقچی
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰وزیر خارجہ عراقچی نے اپنے گزشتہ دنوں کے دورہ ماسکو کے موقع پر "میگیمو یونیورسٹی" کے طلبا سے بھی ملاقات اور گفتگو کی تھی اور اس موقع پر زور دیکر کہا تھا کہ ایران کا ایٹمی پروگرام ہمیشہ پرامن رہا ہے اور اس توانائی سے پیچھے ہٹنے کا سوال بھی نہیں اٹھتا۔
-
ایرانی سیٹلائٹس خلا میں روانہ ہونے کو تیار، الٹی گنتی شروع
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸اتوار کی صبح ایرانی سائنسدانوں اور نوجوان ماہرین کے ہاتھوں تیار شدہ تین سیٹلائٹ خلا میں روانہ ہو رہے ہیں۔
-
انداز جہاں: غزہ کی تازہ ترین صورت حال
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/27
-
رہبر انقلاب اسلامی: تسلط پسند طاقتوں کی بے چینی کی وجہ ، غیر منصفانہ نظام کے سامنے ایران کی استقامت ہے
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۵رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں اسلامی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشنز کی یونین کے سالانہ اجلاس کے شرکاء کے لئے اپنے پیغام میں تسلط پسند طاقتوں کی تشویش کی اصل وجہ بیان کی ہے۔
-
دشمن کی نئی چال کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری ہوشیاری اور استقامت کے جذبے کی ضرورت: عراقچی
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فوجی میدان میں مایوسی اور توسیع پسندی سے پسپائی کے بعد دشمن اب اقتصادی جنگ کی طرف متوجہ ہوگئے ہیں. انہوں نے کہا کہ دشمن کی اس نئی چال کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری ہوشیاری اور استقامت کے جذبے کی ضرورت ہے۔
-
ایران کے خلاف ناراضگی اور دشمنی کی کیا ہے اصلی وجہ؟ نائب وزیر خارجہ نے بتائی وجہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲ایران کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کی جارحیت ایران کے ایٹمی پروگرام کی وجہ سے نہیں بلکہ اسلامی نظام کے تحت قوم کی پیش رفت سے ناراضگی کی علامت ہے۔
-
کرسمس کے موقع پر صدر ایران کی مسیحی شہید کے اہل خانہ سے ملاقات
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰ایران کے اسلامی صدر مسعود پزشکیان نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر مسیحی شہید رزمک خاچاتوریان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
-
انداز جہاں: ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف سازشیں
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/25
-
ایران و پاکستان کے تعلقات میں فروغ پر زور
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰پاکستان کے وفاقی وزیر برائے بحری امور اور اس ملک میں ایران کے سفیر نے دوطرفہ تعلقات سے متعلق تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے تجارتی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے بحری نقل و حمل کے شعبے سے بہرہ مند ہونے کی اہمیت پر زور دیا۔