-
صدر ایران اور وزير اعظم پاکستان کی مشترکہ پریس کانفرنس+ ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پاکستان کے وزير اعظم نے تہران میں منعقد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں ملکوں کے دیرینہ و برادرانہ تعلقات پر زور دیا۔
-
سیریل پیلی پٹی، 25 مئی اتوار سے ایران کے وقت کے مطابق رات 9:30 پر
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰اس ایرانی سیریل کا فارسی نام "نوار زرد" ہے۔ اس میں "کاوه کیہان" نامی اینٹی کرائم پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ایک ایجنٹ کی کہانی بیان کی گئی ہے۔
-
تبریز کی جامع مسجد
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۱تبریز کی جامع مسجد، جسے مسجد جامع تبریز یا مسجد جمعه تبریز بھی کہا جاتا ہے، ایران کے تبریز شہر میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے۔ اس مسجد کا دور سلجوقیان سے قاجار تک جاری رہا ہے اور یہ ایک اہم ثقافتی ورثے کا حامل ہے۔
-
مسجد وکیل شیراز
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳وکیل مسجد شیراز کے اہم ترین ثقافتی مقامات میں سے ایک ہے، اور یہ شہر کی بھرپور تاریخ اور ثقافتی ورثے کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ایرانی فن تعمیر اور ڈیزائن کی خوبصورتی اور نفاست کا ثبوت ہے۔ وکیل مسجد 18ویں صدی میں زند خاندان کے دور میں تعمیر کی گئی تھی، جس نے 1751 سے 1794 تک ایران پر حکومت کی تھی۔ مسجد کا ڈیزائن زند خاندان کے بانی کریم خان نے تیار کیا تھا اور اسے اس کے چیف معمار محمد تقی خان شیرازی نے بنایا تھا۔
-
امام رضا علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر خصوصی پروگرام
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴پروگرام ابر کرم عشرہ کرامت کی مناسبت سے سحر اردو چینل سے پیش کیا گیا ہے۔
-
ابر کرم، امام رضا کے چاہنے والوں نے اپنے مولا سے کی دل کی بات
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۴پروگرام ابر کرم عشرہ کرامت کی مناسبت سے سحر اردو چینل سے پیش کیا گیا ہے۔
-
سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے رپورٹر سبط محمد حسن کی گراؤنڈ زیرو سے رپورٹنگ
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۶ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہر دن بڑھتی کشیدگی کا سب سے زیادہ کس پر ہو رہا ہے اثر؟
-
سحر اردو ٹی وی کے ساتھیوں کے ساتھ گفتگو
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۹سحر اردو ٹی وی کی چوبیسویں سالگرہ کے موقع پر ہماری ساتھی رباب منصوری نے چینل کے دیگر ساتھیوں کے ساتھ گفتگو کی۔
-
سحر اردو ٹی وی کی چوبیسویں سالگرہ، ایک منفرد پیشکش
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴ناظرین کرام سحر اردو ٹی وی کی چوبیسویں سالگرہ کے موقع پر "ڈل جھیل" پروگرام کو دیکھنا نہ بھولیں۔
-
حضرت معصومہ قم کا یوم ولادت، مخصوص زیارت اردو ترجمہ کے ساتھ
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹ایران میں عشرہ کرامت کا آغاز ہو گیا ہے جس کے پیش نظر پورا ایران بالخصوص مقامات مقدسہ جشن و سرور کی فضاؤں میں ڈوب گئے ہیں۔