Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸ Asia/Tehran

کراچی ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں ایران کی شرکت نے تہذیب و ثقافت کے رنگوں میں ایک منفرد اور دلکش اضافہ کر دیا، جہاں ایرانی آرٹ، موسیقی اور روایات نے شرکاء کو اپنی جانب متوجہ کیا۔

ایرانی اسٹال اور فنکاروں نے کراچی ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں مشرقی ورثے کی وہ خوشبو بکھیر دی جس نے ماحول کو بین الثقافتی ہم آہنگی کا حسین پیغام دیا۔کراچی سے ہمارے رپورٹر صفدر عباس کی خاص رپورٹ۔

ٹیگس