- 
          شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے میں ملوث 4 افراد گرفتارAug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶صوبہ فارس کی عدلیہ کے سربراہ نے اب تک حضرت شاہ چراغ پر دہشت گردانہ حملے میں چار افراد کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔ 
- 
          شیراز میں عاشورا سے متعلق قومی فیسٹول کا آغازAug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵ایران کے صوبہ فارس کے شہر شیراز میں عاشورا کے حوالے سے روایتی غمگین موسیقی کے قومی فیسٹول کا آغاز ہو گیا ہے جس میں مختلف صوبوں کے ہنرمند حصہ لے رہے ہيں 
- 
          شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے کے مجرم اپنے انجام کو پہنچےJul ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳شیراز میں واقع حضرت شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردانہ حملے کے 2 مجرموں کو آج صبح سزائے موت دے دی گئی ۔ 
- 
          ڈاکومینٹری پروگرام - ایران، شیرازJun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱نشرہونے کی تاریخ 16/ 06/ 2023 
- 
          صوبے فارس کے حصار گاؤں میں بہار کی خوشبوMar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳نوروز اور موسم بہار کی آمد پر فارس صوبے کے بیشترعلاقوں میں سیب، بادام اور چیری کے درختوں پر کونپلیں پھوٹنا شروع ہوگئی ہیں 
- 
          شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے کے شہدا کا چہلمDec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰حضرت احمد ابن موسی شاہ چراغ (ع) کے حرم میں دہشت گردانہ حملے کے واقعے میں شہید ہونے والے شہدا کے چہلم سے متعلق خصوصی پروگرام کا انعقاد شیراز میں کیا گیا 
- 
          شیراز دہشت گردانہ حملے پر سلامتی کونسل کی خاموشی پر ایران کی تنقیدNov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شیراز کے دہشت گردانہ حملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بعض مستقل رکن ملکوں کی خاموشی سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ وہ اب بھی دہشت گردوں کو اچھے اور برے میں تقسیم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ 
- 
          شیراز دہشت گردانہ حملے میں ملوث 6 مزید افراد گرفتارNov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳ایرانی انٹیلی جنس نے اپنے بیانے میں اعلان کیا ہے کہ شیراز میں حضرت شاہ چراغ ؑ کے حرم میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث 6 دیگر افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 
- 
          شیراز دہشت گردانے حملے میں ملوث دوسرا دہشت گرد گرفتارOct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱شیراز صوبے کے سیاسی، سیکورٹی شعبے کے نائب سربراہ نے شاہ چراغ ؑ دہشت گردانہ حملے میں ملوث دوسرے دہشت گرد کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔ 
- 
          تکفیری گروہ عالمی امن و سلامتی کے لئے سنجیدہ خطرہOct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹دہشت گردی کی بھینٹ چڑھنے والوں کی مدافع انجمن نے ایک بیان میں حضرت شاہ چراغ کے حرم مطہر میں ہونے والے دہشت گردانہ کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تکفیری اور دین دشمن گروہ عالمی اور خاص طور سے مغربی ایشیا کے امن و سلامتی کے لئے سنجیدہ خطرہ ہیں اور اس سلسلے میں عالمی سطح پر چارہ جوئی کی اشد ضرورت ہے۔