-
جنگ بندی معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر غاصب صیہونی فوج کے جارحانہ حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶جنگ بندی معاہدے کے آغاز کے ستّرویں دن صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں وسیع پیمانے پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جارحانہ حملے کئے ہیں جن کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
ہمارے ججوں پر امریکی پابندی ایک غیر جانبدار ادارے کی خود مختاری پر حملہ: عالمی فوجداری عدالت
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷عالمی فوجداری عدالت نے اپنے 2 ججوں پر امریکہ کی جانب سے پابندی عائد کئے جانے کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
اسرائیلی حکومت غاصبانہ قبضے کو یقینی بنانے اور شام کے حصے بخرے کرنے کے درپے: ایران
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت غاصبانہ قبضے کو یقینی بنانے اور شام کے حصے بخرے کرنے کے درپے ہے۔
-
اسلام آباد نے ابھی غزہ کے لئے بین الاقوامی فوج میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا: طاہر حسین اندرابی
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۳پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے ابھی غزہ کے لئے بین الاقوامی فوج میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کا قاتل ترکیہ کے دورے پر، آخر کیا ہے اس دورے کا مقصد؟
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۰فلسطینیوں کی قاتل اور قابض و جارح صیہونی حکومت کی فوج کا کمانڈر ترکیہ کے دورے پر ہے۔
-
انداز جہاں: غزہ اور امریکی جنگ بندی معاہدے کی حقیقت
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/18
-
غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 4 بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحانہ کارروائیوں کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 17 فلسطینی شدید بارش اور سردی سے شہید ہوگئے ہیں۔ 4 بچے بھی شہید ہونے والوں میں شامل ہیں۔
-
امت مسلمہ کو متحد اور ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا چاہئے: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶صدر ایران ڈاکٹر مسعودی پزشکیان نے عالمی سطح پر امت مسلمہ کے اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
انداز جہاں: شہباز شریف پوتین ملاقات
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/17
-
غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے متعدد مواقع پر لبنانی سرحدوں کی خلاف ورزی کی ہے۔