-
مقدس دفاع اور استقامت کے شعبے میں سرگرم ہزاروں افراد اور سینیئر فوجیوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے بدھ 25 ستمبر 2024 کی صبح مقدس دفاع اور استقامت کے شعبے میں سرگرم رہے ہزاروں افراد اور سینیئر فوجیوں سے ملاقات میں، مسلط کردہ جنگ کے آغاز کے اسباب کی تشریح کرتے ہوئے نئي بات اور کشش کو دنیا پر حاکم فاسد اور باطل نظام کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ کے دو اہم عناصر قرار دیا۔
-
کوئی بھی شیطانی طاقت ہماری سرزمین پر حملہ کرنے کی جرائت نہیں رکھتی، صدر ایران
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملک کی بھرپور دفاعی توانائی کو دشمنوں کے مقابلے میں اس کے تحفظ کی ضمانت قرار دیا ہے۔
-
شہداء کا پیغام دنیا و آخرت کی بھلائی کے لیے ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳شہید فاؤنڈیشن میں رہبر معظم کے نمائندے حجت الاسلام موسوی مقدم نے بہشت زہرا میں رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام پڑھ کر سنایا۔
-
دراندازی کرنے والا دشمن کا کوئی بھی طیارہ محفوظ نہیں، ایران
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۷ایران آرمی کے ایئر ڈفینس یونٹ کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر علی رضا الہامی نے واضح کیا ہے ملک کی سرحدوں میں دراندازی کرنے والا دشمن کا کوئی بھی ڈرون یا طیارہ محفوظ نہیں اور وہ یقینی طور پر سرنگوں کر دیا جائے گا۔
-
چودہ سو کلو میٹر تک مارکرنے والے میزائل کی رونمائی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱دفاع مقدس کی سالانہ پریڈ کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس نے پہلی بار زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل رضوان کی رونمائی کی ہے۔
-
ایرانی عوام کے مقابلے میں عالمی سامراج تھا جسے شکست کا سامنا ہوا، رہبرانقلاب اسلامی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران پر مسلط کی گئی آٹھ سالہ جنگ میں ایران کے مقابلے میں عالمی سامراج تھا جو صدام کی ہر طرح سے مدد کررہا تھا
-
ہفتہ دفاع مقدس کے کارناموں کو فراموش نہیں ہونے دیں گے، جنرل باقری
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸جنرل باقری نے کہا ہے کہ اس بات کی اجازت نہیں دی جائے گی کہ دفاع مقدس کے یادگار کارنامے فراموش کردیئے جائیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام - مقدس دفاع
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 2021/10/27
-
جنگ یمن شروع کرنے والے آج یمن کی دلدل سے نکلنے کے لئے گڑگڑا رہے ہیں
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ جہاں بھی ہم موجود ہیں وہاں امن برقرار ہے۔
-
شہداء کے پاک خون نے اسلامی انقلاب کو زندہ کر دیا: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت پر اپنے پیغام میں فرمایا کہ شہداء کے پاک خون نے تاریخ میں انقلاب اسلامی کو زندہ و پائندہ کر دیا ہے۔