-
امریکا میں شدید برفانی طوفان ؛ ہلاکتوں کی تعداد تیس ہوگئی ہے۔
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۳امریکا میں شدید برفانی طوفان کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر تیس ہوگئی ہے۔
-
امریکہ: برفانی طوفان کی تباہی، 10 افراد ہلاک، درجۂ حرارت منفی 49
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۶امریکہ میں تباہ کن برفانی طوفان کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور بعض علاقوں میں درجۂ حرارت منفی 49 تک پہنچ گیا۔
-
افغانستان ؛ شدید بارش و برف باری سے بیسیوں افراد ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴افغانستان میں شدید بارش و برف باری سے بیسیوں افراد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری ، نظام زندگی درہم برم
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۷پاکستان کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی درہم برم ہو گیا ہے ۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ بیسیوں افراد کے مرنے اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
سفید برف، خاموش گلیاں، اور تہران کا نیا روپ
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۰تہران نے برف کی چادر اوڑھ لی—شہر کا ہر منظر دلکش ہو گیا۔
-
مشہد مقدس میں برفباری کا منظر
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۱حالیہ دنوں مشہد مقدس میں سال کی پہلی برفباری ہوئی جس سے شہر کا منظر ہی بدل گیا اس سلسلے کی چند تصاویر
-
ایران کے شہر ارومیہ میں برفباری
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲دیکھیے ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان کے شہر ارومیہ میں برفباری کے خوبصورت مناظر!
-
امریکا : برفانی طوفان کے باعث نظام زندگی درہم برہم ، 4 افراد ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸امریکہ کی جنوب مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور ریکارڈ توڑ برفباری ہورہی ہے۔ مختلف واقعات میں اب تک 4 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
ایران: دارالحکومت تہران پر برفباری کے خوبصورت جھلکیاں+ ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۱دیکھیے ایران کے دالحکومت پر برفباری کے خوبصورت مناظر!
-
پاکستان سردی کی لپیٹ میں
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵پاکستان کے زیادہ تر علاقوں کو سردی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔