-
ہندوستانی وزیراعظم کے قتل کی سازش کا انکشاف، تین گرفتار
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۹ہندوستان کی خفیہ ایجنسی نے وزیراعظم نریندر مودی سمیت بائیس اہم رہنماؤں کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے تین دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستان میں نوٹ بندی کے خلاف ہڑتال
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱ہندوستان میں نوٹ بندی کے خلاف آج عام ہڑتال رہی جبکہ کئی ریاستوں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے-
-
ہندوستانی فوج کے سابق سربراہ نئے پاکستانی آرمی چیف کے معترف
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰ہندوستان کے سابق آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ نے پاکستان کے نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو انتہائی پیشہ ور قرار دیا۔
-
پاکستان کے خلاف نریندر مودی کا سخت موقف
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کو صحرا بنانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب جانے والے پانی کی بوند بوند کو روک دیں گے۔
-
نوٹ بندی معاملہ، ہندوستانی ہارلیمنٹ میں بدستور ہنگامہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۱ہندوستان میں نوٹ بندی کے معاملے پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں جمعہ کو بھی زبردست ہنگامہ ہوا جس کے نتیجے میں دونوں ایوانوں میں کارروائیاں معطل ہوتی رہیں۔
-
پاکستان جانے والے پانی پر ہندوستانی وزیراعظم کا بیان
Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۴ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کے درمیان ہندوستانی وزیراعظم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ ہندوستان سے تعلق رکھنے والے پانی کو پاکستان جانے کی اجازت نہیں دیں گے
-
سری نگر میں انیس ہفتے کے بعد نماز جمعہ کی ادائیگی
Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر کی مرکزی مساجد میں انیس ہفتے کے بعد نماز جمعہ ادا کی گئی۔
-
من موھن سنگھ کی وزیراعظم نریندرمودی پرکڑی نکتہ چینی
Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۰ہندوستان کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے نوٹ بندی معاملے پراس ملک کے وزیراعظم نریندر مودی پرکڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے مودی کے فیصلے کو فاش غلطی سے تعبیرکیا۔
-
نوٹ بندی معاملہ: ہندوستان کی پارلیمنٹ میں مسلسل ہنگامہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴نوٹ بندی معاملے پر ہندوستان کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے حکومت پر شدید تنقید کی ہے جبکہ پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں جمعرات کو بھی شدیدہنگامہ ہوا -
-
ہندوستان میں نوٹ بندی کے مسئلے پر دونوں ایوانوں کی کارروائی ٹھپ رہی
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱ہندوستانی پارلیمنٹ میں نوٹ بندی کے معاملے پر بحث کے دوران وزیراعظم نریندر مودی کے موجود رہنے کے مطالبے پر اپوزیشن آج بھی مصر رہی جس کی وجہ سے دونوں ایوانوں میں آج مسلسل پانچویں دن بھی کوئی کام کاج نہیں ہو سکا۔