ایران
-
ایران پر جارحیت بلااشتعال ہے اوران حملوں کی کوئی وجہ اور بنیاد نہيں: روس
Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سیدعباس عراقچی نے آج ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیرپوتین سے ملاقات میں ایران پر غاصب صیہونی حکومت اور جرائم پیشہ امریکا کے حملوں سے پیدا ہونے والی تازہ ترین صورتحال پر بات چيت کی۔
-
ایران پر حملہ، صیہونی جارحیت میں امریکی پشتپناہی کا ثبوت، صدر ایران
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے کہا ہے کہ ایران کی پر امن جوہری تنصیبات پر امریکی حملے اس بات کا ثبوت ہیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کے پیچھے بھی امریکہ کا ہاتھ ہے۔
-
صدر ایران سے ہندوستانی وزير اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو ، صیہونی جارحیت پر گہری تشویش کا اظہار
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵ہندستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے۔
-
فردو ایٹمی تنصیب کو سنگین نقصان نہیں پہنچا
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں قم کے عوام کے نمائندے "منان رئیسی نے کہا ہے کہ درست معلومات کی بنیاد پر، میں یہ کہنا چاہوں گا کہ امریکہ کے جھوٹے صدر کے دعووں کے برخلاف ، فوردو ایٹمی پلانٹ کو کوئی خاص نقصان نہیں پہنچا ہے
-
سپاہ پاسداران انقلاب:ایران کےخلاف امریکی جارحیت میں شریک جنگی طیاروں کے اڑان بھرنے کی جگہ معلوم ہوگئی ہے
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے خبردار کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ہمہ گیر انٹیلیجنس تسلط کے نتیجے میں ایران کے خلاف امریکی جارحیت میں حصہ لینے والے جنگی طیاروں کے اڑان بھرنے کی جگہ کا پتہ لگا لیا گیا ہے۔
-
اسرائیل پر خیبر شکن کی بارش، بھاری نقصان
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱ایران نے آپریشن وعدہ صادق 3 کی بیسویں لہر میں چالیس میزائل فائر کئے ہیں اور پہلی بار کئی وار ہیڈ ایک ساتھ لے جانے والا خیبر شکن میزائل استعمال کیا ہے۔
-
وزیر خارجہ عراقچی: ایران کے قومی اقتدار اعلی اور خومختاری پر ہزگز سمجھوتہ نہیں ہوگا
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی ارضی سالمیت، اور عوام کا دفاع کرے گا اور اپنے قومی اقتدار اعلی اور خود مختاری پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
-
ایران پر امریکی حملہ ، قانونی چارہ جوئی بھی کریں گے ، جوہری توانائی کا ادارہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵ایران کی جوہری توانائی تنظیم (AEOI) نے امریکہ کی جانب سے ایران کی تین جوہری تنصیبات پر کیے گئے حملوں کی سخت مذمت کی ہے اور اسے وحشیانہ حملہ قرار دیا ہے۔
-
ایران پر امریکی حملہ ، کشیدگی میں اضافہ، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲اقوام متحدہ نے ایران پر امریکی حملے کو کشیدگی میں خطرناک اضافہ قرار دے دیا۔
-
عراقچی: ایران کے پاس اپنے اقتدار اعلی اور عوام کے مفادات کے دفاع کے لئے سبھی آپشنزمحفوظ
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۵وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دفاع کے لئے ایران کے سبھی آپشنزپر زور دیا ہے۔