ایران
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۴وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایکس پوسٹ میں وزیر خارجہ کے دورہ ہندوستان کے بارے میں لکھا ہے کہ ایران اور ہندوستان کے درمیان دوستی کی جڑیں گہری اور تاریخی ہیں اور دوستی کے رشتے دونوں ملکوں کے باہمی مفادات کے مطابق تعلقات کو وسعت دینے کی ایک مضبوط بنیاد ہیں۔
-
ایران: تہران میں چھتیسواں عالمی کتاب میلہ + ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲ایران کے دارالحکومت تہران کے مصلائے امام خمینی (رح) میں چھتیسواں عالمی کتاب میلہ 7 مئی سے شروع ہوا جو 17 مئی تک جاری رہے گا۔
-
پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی ایران کا مسلمہ حق؛ محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان اور نائب سربراہ نے پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی کو ایران کا مسلمہ حق قرار دیا ہے۔
-
علاقے کے عوام یمنیوں کی شاندار استقامت کو ہرگز بھول نہیں سکتے؛ اسماعیل بقائی
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴ترجمان وزارت خارجہ نے عمان کی وزارت خارجہ کی جانب سے یمن پر امریکی جارحیت کے خاتمے پر مبنی بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا اگلا دور کب ہوگا؟ ایران کے ترجمان وزارت خارجہ کا بیان
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸ایران دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات کے اگلے دور کی تاریخ کا تعین ہوجانے کے بعد اس کا اعلان کردیا جائے گا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ ہندوستان کے دورے پر روانہ
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بدھ کی شام کو ہندوستان کے لیے روانہ ہوگئے۔
-
ایران کے خلاف برطانیہ کے دعوے بے بنیاد ہیں: وزارت خارجہ
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷برطانیہ میں کئی ایرانی شہریوں کی گرفتاری اور ان شہریوں پر ممکنہ دہشت گردانہ کارروائی میں ملوث ہونے کے الزام کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کے مغربی یورپ ڈیسک کے ڈائریکٹر جنرل علی رضا یوسفی نے لندن کے ان اقدامات اور الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
برطانیہ ایرانی شہریوں کے حقوق کا احترام کرے: ایرانی وزیرخارجہ
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے برطانیہ سے ایرانی شہریوں کےحقوق کا احترام کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اگر مسلمان متحد ہو جائیں تو دشمن انکا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا: ایرانی صدر
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴صدر ایران نے ایک عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مسلمان متحد ہو جائیں تو پھر دشمن ان کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا۔
-
ویٹ لفٹنگ میں ایرانی کھلاڑیوں نے لہرایا پرچم
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸ایران نے ورلڈ یوتھ اینڈ جونیئر ویٹ لفٹنگ چیپئن شپ جیت لیورلڈ یوتھ اینڈ جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے مقابلے تیس اپریل کو پیرو کے دارالحکومت لیما میں شروع ہوئے اور پیر کی رات اپنے اختتام کو پہنچے۔