عالم_اسلام
-
مغربی کنارے میں بم دھماکہ، 3 اسرائیلی فوجی زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶مغربی کنارے میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 صیہیونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی قید میں اعضا کٹے فلسطینیوں کی لاشیں، فلسطینیوں کے حوالے
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۰صہیونی حکومت نے ایک سو بیس ایسے فلسطینیوں کی لاشیں واپس کی ہیں جن میں اعضا کے کاٹے جانے کے آثار ہیں۔
-
چند دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کی لاشوں پر آنسو بہانے والے ہزاروں فلسطینی شہداء پر خاموش کیوں ہیں: حماس
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۵غزہ میں جنگ بندی کے نو روز گزرنے کے بعد حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بعض ممالک کے ذریعے قیدیوں سے متعلق دوہرے رویے پر سخب تنقید کرتے ہوئے ان سے سوال پوچھا ہے۔
-
حماس کا جنگ بندی کے عمل کو مکمل کرنے کا مطالبہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴حماس تحریک نے ثالثی کرنے والے ملکوں سے غزہ میں جنگ بندی کے عمل کو مکمل کرنے اور جنگی جرائم کے مرتکب افراد کے ٹرائل اور انہیں سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے.
-
عبد الملک الحوثی: فلسطینی اہداف کے لئے ایران نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰عبد الملک الحوثی نے کہا ہے کہ فلسطینی اہداف کے لئے ایران نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں۔
-
فلسطینی قیدیوں کی لاشوں پر صیہونی بربریت کے نشان
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰صیہونی قید میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے جنازوں پر تشدد کی علامتوں کو حماس نے غاصب صیہونی حکومت اور اس کی فوج کی فسطائی ماہیت کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
کیا پاکستان کے بعد سعودی عرب امریکا کے ساتھ بھی کر سکتا ہے دفاعی معاہدہ؟
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳غیر ملکی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب دفاعی معاہدے کے لئے امریکا کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔
-
اللہ کے حکم سے حزب اللہ کا پرچم بلند و بالا رہے گا، صہیونی بربریت اور امریکی سامراج کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے: شیخ قاسم
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ حزب اللہ، صہیونی ریاست اور امریکی سامراج کے سامنے کبھی شکست نہیں کھائے گی، اور شہداء کے خون سے سیراب یہ وطن آزاد، باعزت اور مستقل رہے گا۔
-
غزہ جنگ بندی تو ہو گئی مگر صیہونی دہشت گردی اور دہشت گردی کے اعداد و شمار کا کیا ؟ ایک بھیانک رپورٹ
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۰صیہونی دہشتگردی کے نتیجے میں غزہ میں رقم ہونے والے تاریخ کے جانسوز المیے کے چھپے پہلو اب سامنے آ رہے ہیں اور بچوں کی المناک داستانیں ہیں جو تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہیں
-
غزہ جنگ بندی ، صیہونی حکومت کی خلاف ورزیاں جاری
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی ایک اور خلاف ورزی کرتے ہوئے مصر سے جڑی رفح سرحدی گذرگاہ نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔