-
وائٹ ہاؤس میں اب رقص خانہ بھی بن رہا ہے
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶امریکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے مشرقی حصے کا تاریخی حصہ گزشتہ روز سے بھاری مشینری کے ذریعے منہدم کیا جا رہا ہے۔
-
افغانستان کی تقریباً نصف آبادی شدید غذائی قلت کا شکار
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۰عالمی ادارۂ خوراک کے مطابق افغانستان کی تقریباً نصف آبادی (تئیس ملین افراد) شدید غذائی قلت کا شکار ہے۔
-
روس ، ایران کے فارس صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے آمادہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸روس نے کہا ہے کہ وہ ایران کے فارس صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے آمادہ ہے ۔
-
روسی اور امریکی وزرائے خارجہ کی ملاقات ملتوی: سی این این، ایسی کسی ملاقات کا منصوبہ ہی نہیں تھا: روس
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲اطلاعات کے مطابق امریکی ٹی وی چینل سی این این نے کہا ہے کہ روس اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات ملتوی کردی گئی ہے لیکن روس نے واضح کیا کہ ایسی کسی ملاقات کا منصوبہ ہی نہیں تھا جسے ملتوی کیا جا ئے۔
-
جاپانی پارلیمنٹ نے سانائی تاکائیچی کو ملک کی اولین خاتون وزیر اعظم منتخب کرلیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱موصولہ رپورٹ کے مطابق جاپان کی پارلیمنٹ نے حکمراں سیاسی اتحاد میں جاری رسہ کشی کا خاتمہ کرتے ہوئے سانائی تاکائیچی کو ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب کر لیا ہے۔
-
اسرائیل سے تعلق کی وجہ سے "نیسلے" کمپنی کو بائیکاٹ کی لہر کا سامنا
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳اطلاعات کے مطابق اسرائیلی کمپنی کی ملکیت کی وجہ سے سوئس کمپنی "نیسلے" کو بائیکاٹ کی بڑھتی ہوئی لہر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
اگر روس سے تیل کی درآمد جاری رکھی تو بھاری ٹیرف ادا کرنے پڑیں گے: ہندوستان کو ٹرمپ کی ایک بار پھر دھمکی
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان کو ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ اگر روس سے تیل کی درآمد جاری رکھی تو اسے بھاری ٹیرف ادا کرنے پڑیں گے۔
-
روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں سخت
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳یورپی یونین نے روس پر مذاکرات سے فرار کا الزام لگاتے ہوئے اس پر دباؤ بڑھانے کے لئے پابندیاں سخت تر کرنے کا اعلان کیا ہے
-
ہم ایران کے ساتھ طویل المیعاد معاہدے کے خواہاں ہیں: امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴مشرق وسطیٰ کے لئےامریکی صدر کے خصوصی ایلچی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ طویل المیعاد معاہدے کا خواہاں ہے۔
-
امریکہ بھر میں صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰اطلاعات کے مطابق بوسٹن، ایٹلانٹا، شکاگو، واشنگٹن اور لاس اینجلس سمیت متعدد شہروں میں امریکہ کے مختلف شہروں میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقتدارپسندانہ پالیسیوں کے خلاف بہت بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے جن میں دسیوں لاکھ افراد نے شرکت کی۔