دنیا
-
عالمی قوانین کی دھجیاں اڑاتا اسرائیل! آئی سی سی کے پراسیکیوٹر نے تل ابیب کو لیا آڑے ہاتھوں
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر نے نتن یاہو کی گرفتاری کے حکم کو مسترد کرنے پر تل ابیب کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
-
امریکہ: لاس اینجلس میں تیز ہوائيں چلنے سےآگ کے دوسرے شہروں تک پھیلنے کی وارننگ
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷لاس اینجلس میں چند گھنٹوں بعد تیز ہوائيں چلنے کی پیشگوئی نے ہلچل مچا دی ہے، آگ لاس اینجلس سے باہر دیگر شہروں تک پھیلنے کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
-
روس نے راتوں رات ایسا کیا کیا جو یوکرین کے صدر ہو گئے پریشان؟ زیلینسکی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا پیغام
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۴یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ ماسکو نے یوکرین کی توانائی کی تنصیبات پر رات کے وقت چالیس سے زائد میزائلوں اور ستر ڈرونز سے حملہ کیا۔
-
بلنکن جنگی جرائم کا ذمہ دار ہے؛ امریکی وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے+ ویڈیو
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۶واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے لگ گئے۔
-
غزہ جنگ بندی: نیتن یاہو اپنے موقف سے دستبردار، امریکہ اور اسرائیل کو منھ کی کھانا پڑی
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۶بہت سے ماہرین کا خیال ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کو قبول کرنے کا مطلب اسرائیل اور امریکہ کی شکست ہے۔
-
خون کا پیاسا اسرائیلی وزیر داخلہ، جنگ بندی کا نام سنتے ہی چیخنے لگا!
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۳دہشتگرد صیہونی حکومت کے وزیر داخلہ بین گویرنے کہا ہے کہ جنگ بندی کا معاہدہ حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے اعلان کے مترادف ہے۔
-
مغربی ممالک کے سازشی منصوبوں سے روسی وزیر خارجہ نے اٹھایا پردہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۵روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع اسٹریٹجک معاہدہ جس پر روس و ایران کے صدر ولادیمیر پوتین اور ڈاکٹر مسعود پزشکیان جمعہ 17 جنوری 2025 کو ماسکو میں دستخط کریں گے، کسی دوسرے ملک کے خلاف نہیں ہے، بلکہ اس کا مقصد دونوں ممالک کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔
-
امریکہ میں آ گ کا طوفان بے قابو، لاس اینجلس میں قیامت کے مناظر
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی آگ پر ایک ہفتہ گزر جانے کے بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے اور تیز ہواؤں کی وجہ سے آگ کے مزید پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
-
امریکا میں پھر ہوئی تیز ہواؤں کی واپسی، لاس اینجلس کی صورتحال بد سے بدتر ہونے کی وارننگ
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے رہائشیوں نے پیر کے روز امریکہ کے قومی موسمیاتی ادارے کی طرف سے جاری کردہ خطرناک موسمی صورتحال کی وارننگ کے بعد تیاری شروع کرلی ہے۔
-
صدر بائيڈن کا کاررواں مظاہرین کے حصار میں، امریکی صدر جنگی مجرم کے فلک شگاف نعرے لگ گئے
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲فلسطین کے حامیوں نے امریکی وزارت خارجہ کے سامنے اکٹھا ہو کر غزہ کے سلسلے میں بائيڈن کی پالیسیوں کی مذمت کی۔