Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۶ Asia/Tehran

واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے لگ گئے۔

سحرنیوز/دنیا: میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹونی بلنکن اٹلانٹک کونسل میں پریس کانفرنس کر رہے تھے کہ اس دوران ایک شخص نے فلسطین کی حمایت میں نعرے لگائے۔احتجاج کرنے والے نے انٹونی بلنکن کو جنگی جرائم کا ذمے دار قرار دیا۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پولیس نے احتجاج کرنے والے کو ہال سے باہر نکال دیا۔

ٹیگس