دنیا
-
غزہ میں جاری نسل کشی سے متعلق عیسائی رہنما کا اہم بیان
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹عالمی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس نے غزہ پٹی کی موجودہ صورتحال کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو اس معاملے کی تحقیقات کرنی چاہیے۔
-
روس کا یوکرین کے دارالحکومت اور دوسرے اہم شہروں پر بیلیسٹک میزائلوں اورڈرون سے حملہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۰روس نے یوکرین کے دارالحکومت کی اف اور دوسرے بعض اہم شہروں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
شمالی غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی تازہ جارحیت میں کم از کم پچاس فلسطنیی شہید
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴فلسطینی ہسپتال کے ذرائع نے آج بتایا ہےکہ صیہونی فوج نے شمالی غزہ پٹی میں واقع بیت لاہیا پناہ گزیں کیمپ میں ایک رہائشی عمارت پر حملہ کیاہے جس میں کم از کم پچاس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
حزب اللہ اور حماس نے اپنی طاقت کا لوہا منوایا، اسرائیلی فوج بے بس
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷صہیونی فوج کے سابق اعلی افسر نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور حماس کو ختم کرنا اسرائیلی فوج کی بس کی بات نہیں ہے۔ یہ جنگ ہمیں نابود کردے گی۔
-
جرمنی میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰جرمنی میں فلسطین کے حامیوں نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج کر کے ایک بار پھر فوری جنگ بندی کا مطالبہ دہرایا۔
-
برطانیہ میں کسانوں کا مظاہرہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴برطانوی حکومت کی جانب سے ٹیکسوں میں اضافے کے فیصلے کے خلاف سیکڑوں کسانوں نے ویلز شہر میں حکمران لیبر پارٹی کی سالانہ کانفرنس کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ایک بار پھر حملہ + ویڈیو
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی پولیس اور داخلی سیکورٹی ادارے شین بٹ نے ایک بیان میں نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر دو گولے فائر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ حملے کے وقت نیتن یاہو اپنی رہائش گاہ پر موجود نہیں تھا۔ حادثے کے بارے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
-
فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت میں ایک نئی قرارداد، اقوام متحدہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵اقوام متحدہ کے اراکین نے اس تنظیم کی جنرل اسمبلی کی کمیٹیوں میں سے ایک میں فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت میں ایک نئی قرارداد کے مسودے کے لیے ووٹ دیا۔
-
یمن کی مسلح افواج کے مقابلے میں امریکی فوج کی ناتوانی کا اعتراف
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے ایک اعلی عہدیدار نے بحیرہ احمر میں یمن کی مسلح افواج کے مقابلے میں امریکہ کی ناکامی کا اعتراف اور یمن کی مسلح افواج کے اقدامات پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ امریکہ بحیرہ احمر سے نکل جائے۔
-
آسٹریلیا نے پاکستان کو اور ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱آسٹریلیا نے پاکستان کو اور ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی