دنیا
-
امریکہ میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک , متعدد زخمی
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸امریکی ریاست الاباما میں متعدد حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیں گے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جا سکتا اور اس کے لیے جنگ کو کسی بھی صورت میں روکنا ہوگا۔
-
دیسا نائیکے سری لنکا کے نئے صدر منتخب
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴انورا کمارا دیسا نائیکےسری لنکا کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
-
آسکر ایوارڈ یافتہ ہسپانوی اداکار کی صیہونی حکومت کی جنگی جرائم کی مذمت
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۸آسکر ایوارڈ یافتہ ہسپانوی اداکار جیویئر بارڈیم نے اسرائیل کو جنگی جرائم کا مرتکب ٹھہراتے ہوئے غزہ میں فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم کی سخت مذمت کی ہے۔
-
حزب اللہ کے جوابی حملے سے اسرائیل میں بھاری نقصانات کے مناظر سامنے آگئے + تصاویر
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کی جانب سے ہونے والے راکٹوں کے حملے کے نتیجے میں 74 مقبوضہ بستیوں میں سائرن بجنے لگے اور صیہونی حکومت کا دفاعی نظام ان راکٹوں کو روکنے میں ناکام رہا۔ ذیل میں دی گئی تصاویر حیفا کے قریب کریات بیالیک کی ہیں۔
-
نسل کش صیہونی حکومت کے خلاف مختلف یورپی ممالک میں مظاہرے
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸سویڈن اور اٹلی میں عام شہریوں نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کر کے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
تل ابیب کی سڑکوں پر نتن یاہو کے خلاف مظاہرین کا سیلاب+ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۲:۲۷ہفتے کی شام ہزاروں افراد نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف ایک زبردست مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیل کے حملے دہشت گرد گروہوں کی طرح، مغربی ممالک تل ابیب کی گھناؤنی حرکتوں اور درندگی پر خاموش تماشائی نہ بنے: اردوغان
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۶ترکیہ کے صدر نے لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کا ذکر کرتے ہوئے مغربی ممالک سے کہا کہ وہ تماشائی بننے سے باز رہیں اور خطے میں جنگ کو پھیلنے سے روکیں۔
-
صیہونی حکومت پر چھایا حزب اللہ کے انتقام کا خوف، 33 کالونیوں ميں بجے خطرے کے سائرن
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۲:۲۲جمعے کو بیروت پر فضائی حملے کے بعد صیہونی حکومت کی ایمرجنسی سروسز کو الرٹ کردیا گیا اور حزب اللہ کے میزائلی حملے شروع ہونے کے بعد شمالی مقبوضہ فلسطین کی 33 صیہونی کالونیوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔
-
یمن کے ساحل کے نزدیک ایک اور سمندری جہاز بنا حادثے کا شکار
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۷برطانیہ کی سمندری تجارت کی تنظیم نے جمعہ 20 ستمبر کو یمن کے ساحل کے نزدیک ایک سمندری حادثے کی خبر دی ہے۔