دنیا
-
صیہونی حکومت پر چھایا حزب اللہ کے انتقام کا خوف، 33 کالونیوں ميں بجے خطرے کے سائرن
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۲جمعے کو بیروت پر فضائی حملے کے بعد صیہونی حکومت کی ایمرجنسی سروسز کو الرٹ کردیا گیا اور حزب اللہ کے میزائلی حملے شروع ہونے کے بعد شمالی مقبوضہ فلسطین کی 33 صیہونی کالونیوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔
-
یمن کے ساحل کے نزدیک ایک اور سمندری جہاز بنا حادثے کا شکار
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۷برطانیہ کی سمندری تجارت کی تنظیم نے جمعہ 20 ستمبر کو یمن کے ساحل کے نزدیک ایک سمندری حادثے کی خبر دی ہے۔
-
کیا دہشتگرد اسرائیلی فوج کسی بڑے حملے کا بنا رہی ہے منصوبہ؟ صیہونی فوج کے بیان نے بڑھائی تشویش
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷صیہونی فوج نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے باشندوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ پناہ گاہوں کے قریب سے دور نہ جائيں۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرارداد منظور
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قراداد منظور ہوئی ہے، جس میں اسرائیل کو ایک سال کے اندر فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
چین میں 75 سال کے طاقتورترین سمندری طوفان، وسیع پیمانے پر تباہی
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸چین میں شدید سمندری طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
-
اسپین میں پہلی مرتبہ فلسطینی سفیر کی تعیناتی
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶اٹھائیس مئی کو فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے بعد، میڈرڈ میں سفارتی نمائندگی کا درجہ بڑھاکر اسے سفارت خانے میں تبدیل کر دیا گیا۔
-
حماس کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہیے، یائر لیپیڈ
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹صیہونی حکومت کے اپوزیشن لیڈر یائر لیپیڈ نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات کے بعد کہا کہ حکومت کو غزہ میں قیدیوں کے حوالے سے حماس کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہیے۔
-
کیا اسکول جانے کا حق سب کو نہيں ؟ اسپین میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ اور دھرنا
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵اسپین کے دارالحکومت میڈریڈ میں مظاہرین نے فلسطین میں نسل کشی کا سلسلہ بند اور صیہونی حکومت کے ساتھ اسلحے کی تجارت اور اپنے ملک کے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صہیونی فوج کا یمنی میزائل کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱چند گھنٹوں کی خاموشی کے بعد اسرائیلی فوج نے یمنی مسلح افواج کی جانب سے داغے گئے میزائل کو روکنے میں فضائی دفاعی نظام کی ناکامی کا اعتراف کیا۔
-
ہیٹی میں ایندھن کے ٹرک کے دھماکے میں 24 افراد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹ہیٹی کے جزیرہ نما جنوبی علاقے میں سڑک پر ایندھن کے ٹرک کے دھماکے میں چوبیس افراد ہلاک اور چالیس افراد زخمی ہو گئے جن میں سے نصف بری طرح سے جھلس گئے۔