-
یکطرفہ پابندیوں نے ادویات اور طبی سامان کو نشانہ بنایا ہے، ایران
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷ایران کے وزیر صحت نے اقوام متحدہ میں کورونا کی روک تھام سے متعلق منعقدہ ایک اجلاس کے دوران کہا کہ یکطرفہ پابندیوں نے ایرانی قوم کیلئے ضروری ادویات اور طبی سامان کی فراہمی کو نشانہ بنایا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا بے قابو، ایک دن میں 75 اموات
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور اس ملک میں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
امریکہ، ایک دن میں کورونا سے مزید ایک لاکھ 40 ہزار افراد متاثر
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں اوراس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے اورامریکہ اس حوالے سے دنیا میں سر فہرست ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے وار جاری مزید 67 افراد جاں بحق
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں فعال کیسز کی تعداد 49 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 67 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور، سابق صوبائی وزیر بھی ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں شدت آ گئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 40 افراد کورونا سے ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا بے قابو مزید 54 افراد جاں بحق
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 89 ہزار311 ہوگئی ہے۔
-
ایران کورونا ویکسین تیار کر رہا ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶ڈاکٹر حریرچی نے کہا ہے کہ ایرانی کورونا ویکسین بنانے کے لئے ضروری اقدامات اٹھائے جارہے ہیں جو آنے والے ہفتوں میں انسانی مرحلے میں داخل ہوگی۔
-
کورونا سے نجات کا راستہ مل گیا: عالمی ادارہ صحت
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ 4 کروڑ8 لاکھ کے قریب افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔
-
ایرانی ڈاکٹروں کا کمال، ایران، انتہائی پیچیدہ نیورو سرجری کرنے والا دنیا کا تیسرا ملک بن گیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۱ایران کے شہر شیراز کے میڈیکل کالج کے ماہر ڈاکٹروں نے دماغ کی ایک انتہائي مشکل اور پیچیدہ سرجری کر کے سبھی کو حیرت میں ڈال دیا ہے اور اپنے ملک کو اس طرح کی سرجری کرنے والا دنیا کا تیسرا ملک بنا دیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا، اموات میں کمی اور صحت یابی میں اضافہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12ویں نمبر پر ہے۔