مزید
-
مرے ہوئے بیکٹیریا سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۸سائنس دانوں نے مردار ای کولی بیکٹیریا سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ کامیابی فضلے سے نمٹنے اور توانائی کی پیداوار میں انقلابی تبدیلی رُونما کر سکتی ہے۔
-
الاسکا میں زیرآب چٹان کے قریب سنہری انڈا دریافت (ویڈیو)
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹اوشین ایکسپلوریشن کے محققین کو خلیج الاسکا میں کسی چٹان کے قریب غوطہ خوری کے دوران ایک پراسرار ‘سنہری انڈے’ جیسی شے ملی ہے۔
-
مریخ میں سائنس دانوں کو ملی بڑی کامیابی، قدیم دریا سے ملا ں ’شارک کے پیراکے‘ کا نشان
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰مریخ پر ناسا کے پرسیویرنس روور نے شارک کے پیراکے اور کیکڑے کے زنبور (دو شاخہ پنجہ) سے مشابہ چٹانوں کی تصاویر جاری کی ہے۔
-
ایرانی ویٹ لفٹر نے سونے کا تمغہ حاصل کرلیا
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۳ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے ویٹ لفٹر نے نواسی کلو گرام کے زمرے میں سونے کا تمغہ حاصل کیاہے۔
-
سائنس کی دنیا میں اہم کامیابی، کائنات میں ایک ارب نوری سال وسیع ’کہکشانی بلبلہ‘ پہلی مرتبہ دریافت
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹ہبل دوربین کی مدد سے حاصل شدہ تصاویر اور ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد بین الاقوامی ماہرینِ فلکیات نے پہلی مرتبہ کائنات میں ایک ایسی بلبلہ نما ساخت دریافت کی ہے جو کہکشاؤں پر مبنی ہے اور اس کی غیرمعمولی وسعت کا اندازہ ایک ارب نوری سال لگایا گیا ہے۔
-
۲۰۲۳ء انسانی تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳یورپی یونین کے موسمیاتی مانیٹر کا کہنا ہے کہ 2023 انسانی تاریخ کا گرم ترین سال ہونے کا امکان ہے اور شمالی نصف کرہ میں موسم گرما کے دوران اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
ایشیا کپ 2023: ہند پاک میچ معطل، مسلسل بارش کا شاخسانہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۴ہندوستان اور پاکستان کے درمیان آج کھیلا گیا میچ مسلسل بارش کی وجہ سے معطل کردیا گیا ہے اور اب یہ میچ کل ہوگا۔
-
دنیا بھر میں 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر کے کیسز میں نمایاں اضافہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۹گزشتہ 30 سالوں کے دوران دنیا بھر میں 50 سال سے کم عمر کینسر میں مبتلا افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، تاہم سائنسدان اس اضافے کے پیچھے وجوہات کو پوری طرح سمجھ نہیں پائے۔
-
فٹبال: ایران نے بلغاریہ کو ہرا دیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۰ایران نے ایک وارم اپ میچ میں بلغاریہ کی ٹیم کو شکست دے دی۔
-
ترکیہ میں شہاب ثاقب کا خوبصورت نظارہ (ویڈیو)
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰ترکیہ کے آسمان پر شہاب ثاقب کا خوبصورت منظر دیکھا گیا جس سے آسمان ہری روشنی سے جگمگا اٹھا۔