مزید
-
انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کانفرنس (ویڈیو)
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کا نفرنس نے سب کو حیران کردیا، روبوٹس کا کہنا ہے کہ ہم دنیا کو بہتر طریقے سے چلا سکتے ہیں۔
-
برف میں جمے کیڑے 46 ہزار سال بعد دوبارہ زندہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۹سائبیریا کی برف کے نیچے 46 ہزار سال سے جمے ہوئے کیڑوں کو سائنسدان ہوش میں لے آئے۔
-
ایران، کشتی کے ایشیائی مقابلوں کا چیمپیئن بن گیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر کُشتی کے میدان میں اپنا جھنڈا گاڑتے ہوئے ایشیائی مقابلوں کی چیمپیئن شپ کو اپنے نام کر لیا۔
-
ایران والیبال ورلڈ چیمپیئن شپ کا فاتح بن گیا (ویڈیو)
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱ایران کی ٹیم نے والیبال کے عالمی مقابلوں میں اپنے تمام حریفوں کو شکست دیتے ہوئے چیمپیئن شپ کو اپنے نام کر لیا۔
-
والیبال عالمی چیمپیئن شپ، ایران فائنل میں پہنچ گیا
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴والیبال کی عالمی چیمپیئن شپ میں ایران کی ٹیم اپنے حریفوں کو شکست دے کر فائنل کے مرحلے تک پہنچ گئی ہے۔
-
لیزر لائٹ کی حیرت انگیز مگر مہلک طاقت (ویڈیو)
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱سائنس و ٹیکنالوجی ہر گزرتے دن کے ساتھ انسان کے سامنے اپنا اک نیا حیرت انگیز کرشمہ پیش کرتی ہے۔ ویڈیو میں ایک بہت ہی طاقتور لیزر لائٹ کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے جس کی مدد سے عظیم الجثہ درختوں اور دیگر مضبوط اشیا کو سکنڈوں میں کاٹا جا سکتا ہے۔ اس وقت لیزر لائٹ کا استعمال دن گزرنے کے ساتھ ساتھ زندگی کے مختلف منجملہ، طبی، صنعتی اور حتیٰ دفاعی شعبوں میں بکثرت کیا جا رہا ہے۔
-
ایران کے پیرا ایتھلیٹ نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷ایران کے پیرا ایتھلیٹ نے نیزہ پھینکنے کا عالمی ریکارڈ اپنےنام کر لیا۔
-
ایران کی معروف خاتون کوہ پیما نے نانگاپربت کو سر کر لیا
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹ایران کی معروف خاتون کوہ پیما افسانہ حسامی فرد دنیا کی نویں سب سے اونچی چوٹی نانگا پربت کر فتح کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔
-
ایرانی پہلوان کا نیا ریکارڈ، گینیز بک میں نام درج (ویڈیو)
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲ایران کے ہیوی ویٹ پہلوان سید افشین مبشر نے ایک 95 ٹن وزنی لانگ وہیکل کو تنہا کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا اور اُن کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج ہو گیا۔
-
اٹلی، اسکیٹ کے عالمی مقابلے، ایرانی کھلاڑیوں کی جیت
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴ایران کے اسکیٹ کے کھلاڑیوں نے اٹلی کے اوپن کپ کا سلور میڈل جیت لیا۔