مزید
-
ایرانی نوجوان ایشیا کا بہترین باکسر منتخب
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴ایرانی نوجوان فرزان احمدی انڈر 14 کیٹیگری میں ایشیا کا بہترین باکسر منتخب ہوا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے مضبوط ہوتے رشتوں سے دشمنوں میں مایوسی، مواصلات و انفارمیشن ٹکنالوجی کے شعبے میں تعاون پر توافق
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی انفارمیشن ٹیکنالوجی آرگنائزیشن کے سربراہ اور سعودی عرب کے مواصلات، خلائی اور ٹیکنالوجی کمیشن (سی ایس ٹی) کے سربراہ نے ریاض میں ایک ملاقات میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی) کے مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے اور تجربات کے تبادلے پر زور دیا ہے ۔
-
پاکستان نے جنوبی افریقا کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کرکے دنیائے کرکٹ میں کونسی تاریخ رقم کردی؟
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے پاکستان نے بیٹنگ کی اور بارش کے سبب فی اننگز 47 اوورز تک محدود کیے جانے والے میچ میں 9وکٹ پر 309 رنز بنائے
-
غزہ میں جنگ بندی خطے اور دنیا کے لئے بہت ضروری: پاکستانی وزیراعظم
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹شہباز شریف نے کہا ہے کہ کہ ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کا موضوع 21 ویں صدی میں ہماری اجتماعی خوشحالی کا واضح خاکہ ہے۔
-
عالمی مقابلوں میں ایران کے ویٹ لفٹنگ کے پہلوانوں کی شاندار کارکردگی
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲بحرین کے عالمی مقابلوں میں ایران کے "ویٹ لفٹنگ" کے پہلوانوں نے دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔
-
ایران کا اب تک کا سب سے بڑا اور بھاری اسپیس کارگو مدار میں داخل
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵ایران کی اسپیس آرگنائزیشن کے چیف نے بتایا کہ "سامان 1" آربیٹل ٹرانسفر بلوک اور " فخر" سیٹیلائٹ کو "سیمرغ" کیریئر کی مدد سے مدار میں بھیجا گیا ہے، اور یہ آپریشن سیٹیلائٹ کو ہائی آلٹی ٹیوڈ میں بھیجنے کے حوالے سے پہلا قدم ہے۔
-
امت شاہ کے بیٹے جے شاہ نے آئی سی سی کی سنبھالی کمان
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲ہندوستانی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی چیئرمین شپ سنبھال لی۔
-
پیرا تائیکوانڈو مقابلوں میں ایران نے رقم کی تاریخ، جیتے پانچ گولڈ
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۵ایران کی پیرا تائیکوانڈو ٹیم نے بحرین کے انٹرنیشنل مقابلے میں 5 گولڈ میڈل سمیت 8 میڈل جیت لیے۔
-
سائنس اور ٹکنالوجی کے میدان میں ایران کی نمایاں ترقی
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران نے سائنس اور ٹکنالوجی کے میدان میں ترقی کرتے ہوئے عالم اسلام میں بہتر پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
کرکٹ: ہندوستان کی قومی ٹیم چیمپیئنز ٹرافی میں حصہ لینے پاکستان نہیں جائے گی
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴ہندوستان کے قومی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے اپنی ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔