-
والی بال ورلڈ چیمپین شپ؛ فلپائن کی ایران کے ہاتھوں شکست
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۷ایران کی والی بال کی قومی ٹیم نے ورلڈ چیمپین شپ مقابلوں کے سلسلے میں آج بروز جمعرات فلپائن کا مقابلہ کیا۔
-
ایران کی گریکو رومن اسٹائل کشتی کے پہلوانوں کی پہلے دن ہی شاندار کارکردگی، 4 مقابلے، 4 جیت
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۵کروشیا میں گریکو رومن اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلے جاری ہیں اور پہلے ہی دن ایرانی پہلوانوں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
محمد سراج کی قاتلانہ بولنگ نے انگلینڈ کو آخری ٹیسٹ میج میں دی شکست
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱انگلینڈ نے ہندوستان کے خلاف جیتا ہوا ٹیسٹ میچ ہار کر سیریز جیتنے کا موقع بھی گنوا دیا پانچ میچوں کی سیریز 2 دو سے برابر ہو گئی۔
-
ایشیا کپ میں ایرانی خواتین کی شاندار کارکردگی
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳ایرانی خواتین کی ہاکی ٹیم انٹرنیشنل ویمن آئس ہاکی کے ایشیا کپ 2025 میں دوسرے نمبر پر رہی۔
-
کرکٹ: پاکستان نے بنگلادیش کو 57 رنز سے دی شکست
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلادیش کو ستاون رنز سے شکست دے دی۔
-
ایشیین کلاسک ریسلنگ چیمپئن شپ، ایرانی خواتین پہلوانوں کے نام خطاب، ہندوستان دوسرے نمبر پر
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳ایران کی ویمن ریسلنگ ٹیم نے ایشیین کلاسک ریسلنگ چیمپئن شپ تین سونے اور دو چاندی کے تمغوں نیز ایک کانسی کے تمغے کے ساتھ اپنے نام کرلی۔
-
بیس بال کے فائنل میں فلسطین نے پاکستان کو ہرایا
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۰فلسطین نے دفاعی چیمپئن پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ جیت لیا۔
-
ہندوستان کو 1-14سے شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں پاکستان کا مقابلہ فلسطین سے آج
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷پاکستان نے ہندوستان کو 1-14 کے واضح فرق سے شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔
-
بیس بال مقابلہ، پاکستان نے میزبان ایران کو ہرایا
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۱مغربی ایشیا بیس بال چیمپیئن شب کے دوسرے میچ میں پاکستان نے میزبان ملک ایران کو ہرا دیا۔
-
دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ایتھلیٹس
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷امریکی جریدے فوربز نے 2025 کی دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ایتھلیٹس کی فہرست جاری کر دی ۔