SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

کھیل

  • ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی

    ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی

    Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹

    ایک ایرانی نوجوان نے سعودی عرب میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ہیمر تھرو کے مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

  • صدر ایران کی اسٹوڈنٹس اولمپکس جیتنے پر مبارکباد

    صدر ایران کی اسٹوڈنٹس اولمپکس جیتنے پر مبارکباد

    Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵

    صربیا اسٹوڈنٹس اولمپکس دو ہزار پچیس میں چھیاسی تمغوں کے ساتھ شاندار کامیابی حاصل کرنے اور چمپیئن شپ جیتنے پر صدر ایران نے ایرانی طلبا اور طالبات کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

  • ایران کی بیٹی نے جاپان میں کی تاریخ رقم

    ایران کی بیٹی نے جاپان میں کی تاریخ رقم

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹

    جاپان میں اسکواش کی خواتین کی عالمی رینکنگ کے مقابلوں میں ایران کی خاتون اسکواش کھلاڑی نے دوسری پوزیشن حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔

  • ایرانی ٹیبل ٹینس کھلاڑی عالمی کپ میں پہنچ گئی

    ایرانی ٹیبل ٹینس کھلاڑی عالمی کپ میں پہنچ گئی

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹

    قومی خواتین کی ٹیبل ٹینس ٹیم کی کپتان ندا شہسواری نے قطر میں دوہزار پچیس کےورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے لیے کوٹہ حاصل کر لیا ہے۔

  • ایران نے ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی

    ایران نے ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی

    Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸

    ایران کی قومی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم ، سونے کے چار چاندی کا ایک اور کانسی کے چار تمغے جیت کر تیسویں بار ایشیا کی چیمپئن بن گئی۔

  • ایرانی خواتین کھلاڑی ، سنہ 2025 میں انٹرنیشنل پیرا اولمپیک کمیٹی کی منتخب قرار

    ایرانی خواتین کھلاڑی ، سنہ 2025 میں انٹرنیشنل پیرا اولمپیک کمیٹی کی منتخب قرار

    Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۷

    انٹرنیشنل پیرا اولمپیک کمیٹی کے سربراہ پارسنز نے ایران کو سنہ 2025 میں خواتین کے کھیلوں کی ترقی کے شعبے کا ممتاز رکن منتخب کئے جانے پر ایرانی قومی پیرا اولمپیک کمیٹی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

  • ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ٹائٹل جیت لیا

    ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ٹائٹل جیت لیا

    Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۹

    ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ٹائٹل جیت لیا، ہندوستان نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے با آسانی شکست دے کر تیسری مرتبہ چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بن گیا۔

  • چیمپئنز ٹرافی: افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنوں سے دی شکست

    چیمپئنز ٹرافی: افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنوں سے دی شکست

    Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۵

    چیمپئنز ٹرافی کے ایک دلچسپ میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کو آٹھ رنوں سے شکست دے دی ہے۔

  • چیمپئنز ٹرافی: ہندوستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرایا، وراٹ کوہلی کی شاندار سنچری

    چیمپئنز ٹرافی: ہندوستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرایا، وراٹ کوہلی کی شاندار سنچری

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱

    چیمپئنز ٹرافی میں ہندوستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ وراٹ کوہلی نے 100 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔ پاکستانی ٹیم 241 رنز پر آل آؤٹ ہوئی، کلدیپ یادو نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

  • چیمپئنز ٹرافی، افغانستان پر جنوبی افریقہ کی بڑی جیت

    چیمپئنز ٹرافی، افغانستان پر جنوبی افریقہ کی بڑی جیت

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۹

    چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں پر 315 رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے وکٹ کیپر بلے باز ریان رکیلٹن نے 106 گیندوں پر 103 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

Show More

خاص خبریں

  •  عنقریب صیہونی حکومت پر جہنم کے دروازے کھول دیئے جائيں گے: رہبر انقلاب اسلامی کے نام مکتوب میں پاسداران انقلاب کے نئے کمانڈر  کا اعلان
    عنقریب صیہونی حکومت پر جہنم کے دروازے کھول دیئے جائيں گے: رہبر انقلاب اسلامی کے نام مکتوب میں پاسداران انقلاب کے نئے کمانڈر کا اعلان
    ۵۰ minutes ago
  • صیہونی جارحیت ، ایرانی عوام نے سخت انتقام کا مطالبہ کیا
  • اعلی فوجی کمانڈروں کی شہادت کے بعد نئي تقرریاں
  • ایران نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا
  • ایران کے خلاف صیہونی جارجیت، مسجد جمکران میں سرخ پرچم لہرا دیا گيا، انتقام یقینی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS