SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

کھیل

  • الجزائر کے جوڈو کھلاڑی نے دہشتگرد اسرائیل کے منھ پر مارا زوردار طماچہ

    الجزائر کے جوڈو کھلاڑی نے دہشتگرد اسرائیل کے منھ پر مارا زوردار طماچہ

    Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰

    فلسطینی عوام کی حمایت میں الجزائر کے جوڈو کے کھلاڑی نے پیرس اولمپکس میں اسرائیلی جوڈوکھلاڑی کے ساتھ مقابلہ کرنے سے انکار کردیا۔

  • غزہ میں جاری نسل کشی سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کے لئے دہشتگرد اسرائیل نے چلی نئی چال، ایران نے سازش کو کیا بے نقاب

    غزہ میں جاری نسل کشی سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کے لئے دہشتگرد اسرائیل نے چلی نئی چال، ایران نے سازش کو کیا بے نقاب

    Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیرس اولمپک کے حوالے سے تہران پر لگائے جانے والے اسرائیلی الزامات کو غزہ میں جاری نسل کشی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔

  • پیرس میں زبردست مظاہرے، ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک ہوا ٹھپ، اس ناامنی کا بھی اسرائیل ذمہ دار

    پیرس میں زبردست مظاہرے، ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک ہوا ٹھپ، اس ناامنی کا بھی اسرائیل ذمہ دار

    Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷

    پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے پہلے شدید احتجاج کیا گیا اور ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک کو بھی متاثر کیا گیا ہے۔

  • کیا کھلاڑیوں کی قاتل حکومت کو کھیل کے میدان کھیلنے کا موقع دے گی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی؟

    کیا کھلاڑیوں کی قاتل حکومت کو کھیل کے میدان کھیلنے کا موقع دے گی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی؟

    Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳

    فلسطینی اولمپک کمیٹی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے سربراہ کو خط لکھ کر پیرس اولمپک گیمز سے صیہونی حکومت کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایشین یوتھ ریسلنگ چیمپیئن شپ ایران کے نام

    ایشین یوتھ ریسلنگ چیمپیئن شپ ایران کے نام

    Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲

    ایران کے پہلوانوں نے ایشیئن یوتھ چیمپیئن شپ کو اپنے نام کر لیا ہے۔

  • آٹھ فلسطینی کھلاڑیوں کی پیرس اولمپیک میں شرکت

    آٹھ فلسطینی کھلاڑیوں کی پیرس اولمپیک میں شرکت

    Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹

    پیرس اولمپک گیمز میں 8 فلسطینی کھلاڑی شرکت کریں گے اور غزہ میں مزاحمت اور امید کا پیغام دنیا تک پہنچائیں گے۔

  • انگلینڈ کو شکست دیکر اسپین نے چوتھی بار یورو کپ جیت لیا

    انگلینڈ کو شکست دیکر اسپین نے چوتھی بار یورو کپ جیت لیا

    Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶

    اسپین نے انگلینڈ کو فائنل میں دو ایک سے شکست دے کر یورو کپ دو ہزار چوبیس جیت لیا ہے۔

  • ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹائٹل انڈیا چیمپئنز نے جیت لیا

    ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹائٹل انڈیا چیمپئنز نے جیت لیا

    Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱

    ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل انڈیا چیمپئنز نے جیت لیا۔ انڈیا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔

  • چیمپیئنز کا فائنل، ہندوستان اور پاکستان آمنے سامنے، کرکٹ شائقین کے لئے بڑا دن

    چیمپیئنز کا فائنل، ہندوستان اور پاکستان آمنے سامنے، کرکٹ شائقین کے لئے بڑا دن

    Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶

    پاکستان اور ہندوستان انگلینڈ میں جاری ورلڈ کرکٹ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں اپنے حریفوں کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئے۔

  • پاکستان کی تین بہنوں کا پاور لفٹنگ میں ریکارڈ

    پاکستان کی تین بہنوں کا پاور لفٹنگ میں ریکارڈ

    Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱

    پاکستان کی تین بہنوں نے پاور لفٹنگ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک ہی ایونٹ میں مختلف ویٹ کیٹگریز میں چار چار گولڈ میڈلز جیت لیے۔

Show More

خاص خبریں

  • سعودی عرب لبنان سے تصادم نہیں چاہتا: سعودی ایلچی
    سعودی عرب لبنان سے تصادم نہیں چاہتا: سعودی ایلچی
    ۱۲ hours ago
  • فلسطینی مجاہدین کا حملہ ، کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
  • نیویارک میں عالمی سفارتکاری ، ایران کے وزیر خارجہ کی موجودگی
  • صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
  • پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS