پاک ایران دوستی کا نیا باب، عوامی روابط پر خصوصی توجہ، رپورٹ
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۸ Asia/Tehran
تہران میں پاکستانی سفیر عمران احمد صدیقی نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے عوام کے درمیان روابط کا فروغ خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی تعاون بڑھانے پر بھی زور دیا۔ تہران سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین کی رپورٹ۔
ٹیگس