ایڈیٹر چوئس
-
ایرانی عوام نے رہبرانقلاب اسلامی کی آواز پر لبیک کہا
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے دشمن کے منفی پروپیگنڈوں کے باوجود صدارتی انتخابات میں بھرپور شرکت پر عوام کا شکریہ ادا کیا ہے
-
ڈاکٹر مسعود پزشکیان ایران کے نویں صدر منتخب
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶ڈاکٹر مسعود پزشکیان اسلامی جمہوریہ ایران کے نویں صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
برطانوی وزیر اعظم کی پالیسی مسترد، کنزرویٹو پارٹی کے چودہ سالہ دور حکومت کا خاتمہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴برطانیہ میں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے زبردست کامیابی حاصل کر کے کنزرویٹو پارٹی کے چودہ سالہ دور حکومت کا خاتمہ کردیا۔
-
ایران: چودھویں صدارتی انتخابات، عوام کی بھرپور شرکت (ویڈیو)
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے لئے آج صبح آٹھ بجے سے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے اور ایرانی عوام بھرپور شرکت کر رہے ہیں۔
-
قائم مقام صدر مخبر کی عوام سے ووٹنگ کے عمل میں شرکت کی اپیل
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶ایران کے قائم مقام صدر نے انتخابات میں عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ ڈال دیا (ویڈیو)
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸ایران کے الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق صدارتی انتخابات کے دوسرے دور کے لئے ووٹنگ آج صبح آٹھ بجے سے شروع ہوگئی ہے اور رہبرانقلاب اسلامی نے ووٹنگ کے ابتدائی لحمات میں ہی اپنا ووٹ ڈالا۔
-
ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے دور کی ووٹنگ
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے دورے کے لئے ووٹنگ آج صبح آٹھ بجے سے شروع ہوگئی ہے
-
حزب اللہ کا اسرائیل پر 200 راکٹوں اور 25 ڈرون سے حملہ، ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے نسل کش اسرائیلی فوجیوں کے آرمی ہیڈکوارٹر پر 200 سے زیادہ راکٹ فائر کیے۔
-
پاکستانی بحریہ کا ایف این 6 میزائل کا کامیاب تجربہ (ویڈیو)
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۶پاکستانی بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایف این 6 میزائل کی فائرنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
تہران میں فلسطین کا سب سے بڑا پرچم لہرایا گیا (ویڈیو)
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸بدھ کی شام تہران کے عباس آباد نامی سیاحتی علاقے میں فلسطین کا سب سے بڑا پرچم لہرایا گیا۔