Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰ Asia/Tehran
  • بلیک بورڈ فلمی میلے میں

شارٹ فلم "گیلو" نے ہندوستان میں بین الاقوامی بلیک بورڈ فیسٹیول میں بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔

 شارٹ فیلم گیلو کی پروڈیوسراورہدایت کار  "کسرہ تیرسحر" ہیں اور ان کی فیلم کو ہندوستان میں ہونے والے بلیک بورڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔

یہ فلمی میلہ اکتیس دسمبردوہزاراکیس کو شروع ہوا اور دوجنوری دوہزاربائیس تک جاری رہا ۔

شارٹ فیلم گیلو، فرانس کے شہر کانز میں ہونے والے کانز بین الاقوامی فیلم فیسٹیول میں بھی حصہ لے گی۔

یہ فلمی میلہ سولہ جنوری دوہزاربائیس سے بائیس جنوری دوہزاربائیس تک جاری رہے گا۔

ٹیگس