غریب نواز کانفرنس میں آل سعود پر پڑی پھٹکار ۔ ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰ Asia/Tehran
دو روز قبل ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں ہونے والی غریب نواز عالمی کانفرنس میں آل سعود اور اسکے جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔