Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰ Asia/Tehran
  • ہندوستان اور امریکہ کی فوجی مشقیں

ہندوستان اور امریکہ کے بری فوجی یونٹوں نے آلاسکا میں اپنی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔

سحر نیوز/ ہندوستان: یودھ ابھیاس دو ہزار تئیس کے عنوان سے کل سے آلاسکا میں ہندوستان اور امریکہ کی شروع ہوئی ان فوجی مشقوں کا مقصد دونوں ملکوں کی بری فوجی یونٹوں کی توانائيوں میں اضافہ کرنا ہے۔

نئی دہلی سے ہمارے نمائندے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہ فوجی مشقیں، پچیس ستمبر سے شروع ہوئی ہیں اور آٹھ اکتوبر تک جاری رہیں گی۔

ٹیگس