حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں آج ۳ اگست بروز جمعرات، ولی فقیہ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے صدارتی حکم نامہ ڈاکٹر حسن روحانی کے حوالہ کر دیا۔
مزید تصاویر کے منتظر رہیں۔۔۔!