Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۳ Asia/Tehran

دنیا میں نام کمانے والے ۲۵ سالہ شہید محسن حججی کے ۳۱ سالہ کمانڈر شہید مرتضیٰ حسین پور۔

شہید مرتضیٰ حیسن پور کی شہادت اسی معرکہ میں ہوئی جہاں شہید محسن حججی کو اسیر بنایا گیا۔انکی کل عمر ۳۱ سال تھی۔مگر شہید مرتضیٰ نے اپنی زندگی کے آخری لمحے تک محاذ پر پوزیشن سنبھالے رکھی اور اپنے ساتھیوں کے ساتھ اپنے آخری دم تک ڈٹے رہے۔ اگر انکی فراست و ذہانت اور سمجھداری نہ ہوتی تو اُس معرکہ میں مزید جانی نقصان ہوتا۔آئندہ چند ماہ میں انکے واحد یادگار فرزند کی ولادت ہونے والی ہے۔

اللّٰھم صلِّ علیٰ جمیعِ الانبیاءِ والمرسلین والشُّہداءِ وَالصِّدِّیقینَ و جَمیعِ عِبادِ اللہ الصالِحینَ۔

ٹیگس