ایرانی میزائل سے نیتن یاہو پر خوف طاری ۔ کارٹون
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۴ Asia/Tehran
ایرانی میزائل خرمشہر نے نیتن یاہو کو ہنگامی اجلاس بلانے پر مجبور کیا۔(کارٹون ازفارس نیوز)
امریکی جریدے نیوزویک نے لکھا ہے:ایران نے اپنے نئے میزائل ’’خرمشہر‘‘ کی رونمائی کر کے ٹرمپ اور نیتن یاہو کے چہرے پر طمانچه مارا ہے۔
موصولہ خبروں سے یہ بھی پتہ چلا ہے کہ ’’خرم شہر‘‘ میزائل کی رونمائی ہونے کے بعد نیتن یاہو کی درخواست پر صیہونی کابینہ کا اجلاس بھی ہوا جس میں اس میزائل کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
خرمشہر بیلسٹک میزائل دو ہزار کیلومیٹر تک مار کر سکتا ہے اور اسمیں مختلف قسم کے وار ہیڈ لے جانے کی توانائی موجود ہے۔اس میزائل کی رونمائی ۲۲ ستمبر کو کی گئی۔