Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵ Asia/Tehran
  • نیا عیسوی سال آپ سب کو مبارک ہو

آج جمعہ یکم جنوری 2021 ہے اور اس طرح آج سے نئے عیسوی سال کا آغاز ہو گیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور دوسرے اعلی حکام نے پوری دنیا خاص طور سے مسیحی برادری کو نئے عیسوی سال کے موقع پر مبارک دیتے ہوئے دعا کی کہ نیا سال محبت اور بھائی چارے کے فروغ  اور امن و صلح کا سال ثابت ہو اور دنیا میں عدل و انصاف کا بول بالا ہو۔

سحرعالمی نیٹ ورک  بھی نئے عیسوی سال 2021 کی اپنے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کو مبارک باد پیش کرتا ہے۔

ٹیگس