Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰ Asia/Tehran

امریکی ہیلی کاپٹروں کی ایران میں آمد اور اللہ کی غیبی مدد سے اُن کا زمین بوس ہونا اُن لوگوں کے لئے جو روحانیت کو اہمیت نہیں دیتے لمحۂ فکریہ ہے۔۔

باطل پر حق کی چوٹ !

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے جمعہ کے خطبے سے  اقتباس
02 مئی،1980
دورانیہ:02:18

پچیس اپریل 1980، صحرائے طبس میں امریکی شکست
 باطل کے ذریعے تمام تر منصوبہ بندیوں اور مادی آلات و سائل سے لیس ہونے کے بعد بھی خداوند عالم کا ارادہ حق کی حمایت پر ہی مبنی ہوتا ہے-
 
 
اس یادگار واقعے کو فلمایا گیا ہے،  ملاحظہ فرمائے۔۔۔

واضح رہے کہ امریکہ نے تہران میں اپنے جاسوسوں کو آزاد کرانے کے لئے پچیس اپریل سنہ انیس سو اسّی کو مغربی ایران میں واقع صحرائے طبس میں ایک پرانے ایربیس کو استعمال کرکے کارروائی کرنے کا منصوبہ بنایا تھا لیکن ریت کے طوفان کے باعث اس کی سازش ناکام ہو گئی-

اس واقعے کے بعد وہاں پر ملنے والے آلات اور جلے ہوئے جہاز کے ملبے کی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ نے اپنے جاسوسوں کو آزاد کرانے کے لئے گہری سازش تیار کی تھی تاہم اللہ تعالی کی مدد سے ان کی سازش ناکام رہی-

ٹیگس