May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲ Asia/Tehran
  • قرآن و علی (ع) کے سائے میں تربیت پاتے ایرانی فوجی

وصی حضرت خاتم (ص)، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شب شہادت اور دوسری شب قدر کی مناسبت پر شہید رمضاں کے نام سے موسوم ’امام علی (ع) کیڈٹ کالج‘ میں اعمال شب قدر اور سوگواری کا خاص اہتمام کیا گیا۔ شک نہیں کہ قرآن صامت و ناطق کے سائے تربیت پانے والے فرزندان ایران، جہاں نظام اسلامی کے لئے ایک بیدار پاسباں اور فولادی سپر کی حیثیت رکھتے ہیں وہیں دشمنان اسلام کے لئے ایک فرشتۂ اجل ثابت ہوتے ہیں۔

ٹیگس