May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱ Asia/Tehran

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کیتھولک عیسائیوں کے سب سے بڑے مذہبی پیشوا پاپ فرانسیس سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف مذاہب کی جانب سے فلسطینی عوام کے خلاف مسلط کردہ سخت صورتحال سے متعلق پوپ فرانسس کے مثبت موقف کو سراہا۔

یہ بھی پرھئے:

ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ ویٹیکن

ٹیگس