ایشین لیگ چیمپیئنز میں ایران کے گول کیپر کا بہترین مقام
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰ Asia/Tehran
ایران کی ٹریکٹر فٹبال ٹیم کے گول کیپر نے ایشین چیمئنزلیگ میں بہترین مقام حاصل کر لیا۔
فارس خبر رساں ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایشین فٹبال کنفیڈریشن کی سائٹ کے مطابق ایشینچیمپیئنز لیگ دو ہزار اکیس کے بہترین گول کیپر کی حیثیت سے ایران کی ٹریکٹر ٹیم کے نامور گول کیپر محمد رضا اخباری نے چوّن فیصد سے زائد ووٹ حاصل کر کے ایشین چیمپئنز لیگ کے بہترین گول کیپر ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
انھوں نے یہ مقام الہلال ٹیم کے گول کیپر عبداللہ المایوف پر برتری کے ساتھ حاصل کیا۔