Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴ Asia/Tehran
  • فلسطینیوں کے غم میں ایران میں ایک دن کا سوگ، روضۂ رضا کا پرچم تبدیل

شہید فلسطینیوں کے غم میں ایران میں ایک دن کا سوگ منایا جا رہا ہے اور اسی مناسبت سے حضرت امام رضؑا کے روضۂ اقدس کا پرچم تبدیل کردیا گیا ہے۔

غزہ میں غاصب اسرائیلی حکومت کی وحشیانہ جارحیت اور شہید ہونے والے فلسطینیوں کے غم میں آج، بدھ کو، اسلامی جمہوریہ ایران میں ایک دن کے عام سوگ کا اعلان کیا گیا۔

روضۂ امام رضؑا 

 

اسی مناسبت سے ایران کے مقدس شہر مشہد میں حضرت امام علی رضؑا روضۂ اقدس تبدیل کردیا گیا۔ روضۂ اقدس پر اب سیاہ پرچم لگا دیا گیا ہے۔

روضۂ امام رضؑا 

 

 

ٹیگس