Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷ Asia/Tehran

صدر سید ابراہیم رئیسی نے کرمان میں دہشت گردانہ حملوں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔

سحرنیوز/ایران: صدر سید ابراہیم رئیسی نے کرمان کے پیامبراعظم اسپتال میں جاکر مریضوں کی خیریت دریافت کی اور ان کی عیادت کی۔

ٹیگس