May ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹ Asia/Tehran

تہران میں شہید امیرعبداللہیان کی تشییع جنازہ اعلی ملکی اور غیرملکی حکام کی موجودگی میں ہو رہی ہے۔ ان کے جسد خاکی کو حرم شاہ عبدالعظیم حسنی علیہ السلام میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

ٹیگس