May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۲ Asia/Tehran
  • علی باقری سے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی ملاقات

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے شہید رئیسی اور وزیر خارجہ کی بین الاقوامی یادگاری تقریب میں شرکت کی اور فاتحہ پڑھا۔ انہوں نے ایران کے عبوری وزیر خارجہ علی باقری کے ساتھ ملاقات اور گفتگو بھی کی۔

ٹیگس