Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۰ Asia/Tehran
  • حزب اللہ لبنان کے شہید کمانڈروں کی تعیناتی، ایران کی سپاہ قدس کے سابق کمانڈر جنرل وحیدی کا بیان

ایران کی سپاہ قدس کے سابق کمانڈر جنرل وحیدی نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے تمام شہید کمانڈرز کی جگہ نئے کمانڈرز تعینات کردیئے گئے ہیں۔

سحرنیوز/ایران: ایران کی سپاہ قدس کے سابق کمانڈر جنرل وحیدی نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ حزب اللہ لبنان کے کسی بھی شہید کمانڈرز کی کوئی جگہ خالی نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام شہید کمانڈرز کی جگہ نئے کمانڈرز تعینات کردیئے گئے ہیں۔

ٹیگس