KHAMENEI.IR پر رہبر انقلاب کا نیا پیغام، مزاحمتی محاذ کے حملے اللہ کی مدد سے زیادہ شدید ہوں گے
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۳:۵۵ Asia/Tehran
KHAMENEI.IR نے پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے صیہونی حکومت پر میزائل حملے کے ساتھ ہی رہبر انقلاب کے بیان کا ایک حصہ عبرانی زبان میں ٹویٹ کیا ہے
سحر نیوز/ ایران: KHAMENEI.IR وب سائٹ نے پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے صیہونی حکومت پر میزائل حملے کے ساتھ ہی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بیان کا یہ حصہ عبرانی زبان میں ٹویٹ کیا ہے : صیہونی حکومت کے کمزور اور خستہ حال ڈھانچے پر مزاحمتی محاذ کی حملے شدیدتر ہوں گے۔