Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۴ Asia/Tehran
  • ایران: فلائٹ آپریشن بحال، زندگی معمول کے مطابق جاری

ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے ترجمان نے بتایا کہ آج بروز ہفتہ، صبح 9 بجے سے پروازیں معمول پر آگئی ہیں۔

سحرنیوز/ایران: ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن آرگنائزیشن سے جعفر یازرلو نے کہا کہ مسافروں کو چاہیے کہ وہ اپنی ائیرلائنز کے ساتھ رابطے میں رہیں اور کمپنیوں کی طرف سے بھیجے گئے پیغامات پر خصوصی توجہ دیں۔
انہوں نے تاکید کی کہ ائیرپورٹ نکلنے سے پہلے پرواز کے صحیح وقت یا پرواز میں تاخیر کے بارے میں ائیرلائنز سے معلومات حاصل کریں۔

ٹیگس