-
شہید نصر اللہ اور دیگر شہدائے مزاحمت نے اسلام کو عزت بخشی: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۰رہبر انقلاب اسلامی ایران نے ایک بار پھر فلسطین اور لبنان کے مزاحمتی محاذ کی فتح کو یقینی قرار دیا ہے
-
30 جولائی منگل کا دن ایران کے لئے تاریخی دن بننے جا رہا ہے، نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں ستر سے زیادہ غیرملکی وفود اور چھے سو ملکی و بیرونی صحافی رہیں گے موجود
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نویں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری منگل کو چار بجے شام کو مجلس شورائے اسلامی پارلیمٹ میں انجام پائے گی۔
-
رہبر معظم کی موافقت سے نائب صدر، صدرمملکت کے فرائض سنبھالیں گے
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲نگہبان کونسل کے ترجمان ہادی طحان نظیف نے صدر مملکت اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان عزیزوں نے شب ولادت باسعادت امام رضا میں اپنی بے لوث خدمت کا صلہ پا لیا اور عوام ان کی زحمتوں کے قدرداں ہیں۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے لیے اسٹریٹیجک اقدام کا بل معمولی سی اصلاح کے بعد نگراں کونسل سے منظور
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۳ایران پر پابندیوں کے خاتمے اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے اسٹریٹیجک اقدام کے بل کو نگراں کونسل نے اصلاحات کا تجزیہ کرنے کے بعد منظوری دے دی ہے۔
-
ایران: آئین کی نگراں کونسل کی جانب سے صدارتی انتخابات کی شفافیت کی تصدیق
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی شورائے نگہبان یعنی آئین کی نگراں کونسل نے انّیس مئی کو ملک میں ہونے والے بارہویں صدارتی انتخابات کو شفاف قرار دیا ہے۔
-
انتخابات پوری طرح پرامن ماحول میں انجام پا رہے ہیں، وزیر داخلہ
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات انتہائی پرامن ماحول میں انجام پا رہے ہیں۔
-
صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آغاز
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۶ایران میں صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی اور اہلیت کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
-
ایران میں صدارتی اور اسلامی کونسلوں کے انتخابات آئندہ سال اٹھارہ مئی کو ہوں گے
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران میں صدارتی اور اسلامی کونسلوں کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ انتخابات اٹھارہ مئی دو ہزار سترہ کو منعقد ہوں گے۔