شہید رہبر انقلاب کی تشییع جنازہ کا آغاز
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۹ Asia/Tehran
رہبر شہید آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی تہران میں تشییع جنازہ کا آغاز ہو گیا ہے ۔
سحرنیوز/ایران: حالانکہ تشییع جنازہ کا وقت چھے بجے صبح اعلان کیا گيا تھا مگر لوگ گھنٹوں پہلے سے ہی امام حسین اسکوائر پر اس جگہ موجود تھے جہاں سے تشییع جنازہ کا آغاز ہونے والا تھا-
اسی طرح تشییع جنازہ کے راستے پر بہت پہلے سے لوگ انتظار رہے تھے۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel
ٹیگس