-
ٹائیگر شروف پر حملہ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کی، کہا "جو بھی سلمان خان کے ساتھ کام کرے گا اُسے مار دیں گے۔"
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۶بالیووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر حملے کی ذمہ داری لارینس بشنوئی گینگ نے قبول کرلی ہے اور کہا ہے کہ جو بھی سلمان خان کے ساتھ کام کرے گا اسے مار دیں گے۔
-
آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والا سپر آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر نذر آتش
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۸موصولہ اطلاعات کے مطابق آبنائے ہرمز میں ایک سپر آئل ٹینکر بحری بارودی سرنگ کی زد میں آ کر نذر آتش ہو گیا ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں: دنیا بھر میں وسیع مخالفت، امریکی اتحادی بھی مخالف
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۷بین الاقوامی فوجداری عدالت، آئی سی سی، پر وسیع پابندیوں کے امریکی فیصلے کو دنیا میں وسیع مخالفت کا سامنا ہے۔ امریکہ کے قریبی اتحادی ممالک نے بھی فیصلے کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
جبوتی کے ساحل پر کشتی غرقاب: کم از کم 109 افراد ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۶اقوام متحدہ کی ایک ایجنسی نے اتوار 11 اکتوبر کو بتایا کہ 8 اور 9 اکتوبر کی رات جبوتی کے ساحل پر ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 109 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جن میں 15 بچے بھی شامل ہیں۔
-
دشمن کے جہازوں پر دوبارہ حملے کرنے کا ایران کا اعلان
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر دشمن کے جہازوں پر آئندہ بھی حملے کئے جائيں گے۔
-
بلومبرگ: ایران نے اپنے میزائل اور ڈرون تیار کرنے کے کارخانے محفوظ رکھے ہیں
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۸بلومبرگ نے رپورٹ دی ہے کہ ایران نے اپنے میزائل اور ڈرون کے کارخانے محفوظ رکھے ہیں اور ان کے ذخائر بڑھانے پر قادر ہے
-
ایران اور حوثیوں کو شکست دینا ممکن نہیں: جان مرشیمر
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴معروف امریکی دانشور جان مرشیمر نے خبردارکیا ہے کہ امریکا کے سامنے ایران اور انصاراللہ کو شکست دینے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
-
تم ایرانیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکوگے: امریکی وزیر خارجہ کے دعوے پر ایرانی اسپیکر کا رد عمل
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۳ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ تمہیں ایک بار پھر ایرانیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پڑیں گے۔
-
آپ میدانِ جنگ میں ایرانی طاقت کا مشاہدہ اور اس کے سیاسی اثرات کا مزہ بھی چکھیں گے: ایرانی وزیرِ دفاع کا امریکہ کو انتباہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۰ایران کے قائم مقام وزیرِ دفاع نے اپنے ایک پیغام میں امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفاعی صنعت کی تباہی کا دعویٰ کرنے سے حقائق نہیں بدل سکتے بلکہ آپ میدان جنگ میں ایرانی طاقت اور اقدامات کا جلد مشاہدہ کریں گے۔
-
ہندوستان: دھیریندر شاستری اپنے الفاظ واپس لیں اور معافی مانگیں، لدھیانہ کے شاہی امام کا مطالبہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۳لدھیانہ میں "شری ہنومنت کتھا" (ہندوؤں کا ایک مذہبی اجتماع) کے دوران باگیشور دھام (ایک ہندو روحانی مرکز) کے سربراہ دھیریندر کرشنا شاستری کے بیانات پر ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔