نجف اشرف میں شہید رہبر انقلاب کے جنازے کا آغاز
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i453736-نجف_اشرف_میں_شہید_رہبر_انقلاب_کے_جنازے_کا_آغاز
 نجف اشرف میں شہید رہبر انقلاب اور آپ کے کنبے کے شہیدوں کے جنازے کا آغاز ہوگیا ہے
(last modified 2026-07-08T05:13:51+00:00 )
Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۲ Asia/Tehran
  • نجف اشرف میں شہید رہبر انقلاب کے جنازے کا آغاز

 نجف اشرف میں شہید رہبر انقلاب اور آپ کے کنبے کے شہیدوں کے جنازے کا آغاز ہوگیا ہے

سحرنیوز/ایران: نجف اشرف میں روضہ امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام کے طواف کے بعد، شہید رہبر انقلاب اور آپ کے کنبے کے شہیدوں کے جنازے کا آغاز ہوگیا ہے۔

 عراقی میڈیا کے مطابق عراق کے مختلف شہروں سے  آئے دسیوں لاکھ عراقیوں کے علاوہ دیگر ملکوں کے زائرین کی ایک بڑی تعداد بھی جنازے میں شریک ہے۔

 عراق کے العہد چینل نے بتایا ہے کہ لاکھوں کی تعداد میں شہید رہبر کے عقیدتمند، تشییع جنازہ شروع ہونے سے پہلے ہی روضہ امیرالمومنین علیہ الصلوات  والسلام کے باہر اور اطراف کی سڑکوں پر آپ کے جسد پاک کے منتظر تھے۔

 

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel